yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یہ لڑکی رت کو میرے بستر میں میسر ہونی چاہیے صدام حسین کے بیٹے کے محافظوں کا یک لڑکی کے ساتھ آنکھیں نم کر دینے والا قصہ

MH Kazmi October 30, 2019 1 min read
This, girl, should, be, in, my, bed, tonight, Saam Hussain, son, done, worst, job, to, a, Governor, of, Iraq
Share this:

آج سے ٹھیک 15 سال قبل امریکی فوج کو ایک مخبر نے خبر دی کہ صدام حسین کے بیٹے اودے اور قوسے موصل کے ایک بنگلے میں روپوش تھے، جس کے فوراً بعد 200 امریکی فوجیوں نے ان کی گرفتاری کیلئے آپریشن شروع کر دیا۔ چھ گھنٹے پر محیط اس آپریشن کے اختتام تک دونوں بھائی مارے جا چکے تھے اور عراقی عوام ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر ان کی موت کا جشن منا رہے تھے ۔ صدام حسین کے ان دونوں بیٹوں سے عراق کے عام شہریوں کو اس قدر نفرت کیوں تھی؟ اس کا جواب برطانوی اخبار ”دی مرر“ کے صحافی اینٹن اینونووکس کے بیان کردہ المناک انکشافات سے کیا جا سکتا ہے، جو اس وقت عراق میں ہی تھے اور ان تمام واقعات کی کوریج کررہے تھے۔ اینٹن بتاتے ہیں کہ صدام حسین کا بڑا بیٹا اودے موٹی آنکھوں والا ایک احمق مگر بدمعاش نوجوان تھا۔ چھوٹا بھائی قوسے بظاہر خاموش طبع تھا لیکن وہ بھی انتہائی جلاد صفت تھا۔ اودے ایک جنسی درندہ تھا جس کی جنونیت نے اس کے والد صدام حسین کو بھی پریشان کردیا تھا۔ جب 1998ءمیں اس پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تو اس نے بچ نکلنے کی خوشی میں ایک بڑی پارٹی کا اہتمام کیا۔ پارٹی کے دوران اس کی نظر ایک 14 سالہ لڑکی پر پڑ گئی، جو اپنے باپ کے ساتھ بیٹھی تھی۔ اس کا باپ سابق گورنر تھا جو اس پارٹی میں اپنی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کے ساتھ آیا تھا۔ اودے نے پارٹی کے دوران ہی نوعمر لڑکی کو اٹھوا لیا اور ایک الگ کمرے میں لے جا کر اس کی عصمت دری کی۔ظلم کی یہ کہانی یہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ اس نے لڑکی کے باپ کو حکم دیا کہ اگلی پارٹی میں وہ بیٹی کو دوبارہ لے کر آئے اور اس کی چھوٹی بہن، جو کہ صرف 12 سال کی تھی، اسے بھی لے کر آئے۔ اینٹن لکھتے ہیں کہ اودے کیسفاکیت نے بدقسمت باپ کو اپنی دونوں کمسن بیٹیاں اس کے حوالے کرنے پر مجبور کردیا۔ وہ مزید بتاتے ہیں کہ ایک بار اودے سے پوچھا گیا کہ اگر اس کے باپ کا اقتدار ختم ہوگیا تو وہ کیا کرے گا ۔ اس کا کہنا تھا ”یہ تو بہت آسان بات ہے، میرے پاس بہت پیسہ ہے۔ میں ایک جزیرہ خریدوں گا اور وہاں شاہانہ زندگی گزاروں گا۔“ جب یہی سوال قوسے سے پوچھا گیا تو اس کا جواب تھا”اگر وہ (صدام حسین) گئے تو میں بھی چلا جاؤں گا۔ اگر صدام حسین چلا گیا تو ہم دونوں کو بھی کوئی طاقت نہیں بچاسکے گی۔“ اودے غلط ثابت ہوا اور قوسے کا اندازہ ٹھیک ثابت ہوا۔ امریکہ نے عراق پر حملہ کیا تو دونوں بھائی روپوش ہوگئے لیکن ان کے کسی اپنے ہی قریبی ساتھی نے امریکی فوج کو بتادیا کہ وہ دونوں موصل کے ایک بنگلے میں چھپے ہوئے تھے۔ ان کے خلاف 200 امریکی فوجیوں نے آپریشن کیا جس کے دوران دونوں مارے گئے

This, girl, should, be, in, my, bed, tonight, Saam Hussain, son, done, worst, job, to, a, Governor, of, Iraq

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
can, a, husband, have, sex, with, pregnant, wife, what, religion, orders, for, us
Previous Post حاملہ بیو ی کیساتھ ہمبستری جائز ہے یا نہیں ؟ علماءکرام نے آسان حل بتا دیا
Next Post شیطان سب سے زیادہ لڑکیوں یا لڑکوں کو ورغلاتا ہے؟ پڑھیے پاوں سے زمین نکال دینے والی تحریر
Devil, attacks, girls, or, boys, most, of, the, time, know, the, facts, terrible

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.