yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، بھارت کے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضے کیخلاف ایفل ٹاور پرشام 04 بجے مظاہرے میں کشمیری کمیونٹی کاہرفرد مذہبی، سیاسی اورسماجی وابستگی سے بالا تر ہوکر شرکت کرے، عابد ملک

MH Kazmi October 26, 2019 1 min read
Malik Abid, nominated, as, President, PTI, France, emphasize, Kashmriri, and, Pakistani, Community, for, be, present, at, 27, October, 2019, Protest, against, India
Share this:

پیرس، بھارت کے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضے کیخلاف ایفل ٹاور پرشام 04 بجے مظاہرے میں کشمیری کمیونٹی کاہرفرد مذہبی، سیاسی اورسماجی وابستگی سے بالا تر ہوکر شرکت کرے، عابد ملک

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر عابد ملک  نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی منطقی انجام کے قریب پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے کمیونٹی سے اپیل کی کہ پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا ہرفرد مذہبی ، سیاسی وسماجی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر 27 اکتوبر بروز اتوار شام 04 بجے بھارت کیخلاف مظاہرے میں بھرپورشرکت کو یقینی بنائے۔

انہوں نے اپنے تمام عزیزوں ، دوستوں اورسیاسی وسماجی راہنمائوں سے درمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبرکو بھرپور اتحاد کا پیغام دینے کیلئے ہرفرد اپنا کردار ادا کرے۔ یہ  فیصلہ کن دن ہے جب پوری دنیا کو بتایا جائیگا کہ  بھارت نے کشمیر پرتمام علامی قوانین اور ضابطوں کو نظرانداز کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضہ کیا تب سے آج تک 70سال سے کرفیو، خواتین کی عصمت دری، بچوں ، جوانوں کا بے دردی کیساتھ قتل، کشمیریوں کی املاک کا نقصان انھیں شناخت پریڈ کے بہانے حبس بے جا میں رکھنا اور تمام ظلم وستم روا رکھے گئے جو کسی بھی طرح مہذب دنیا میں قابل قبول نہیں ہیں۔

اس لئے ایفل ٹاور پر 27 اکتوبر شام 04 بجے مظاہرے میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا ہرفرد ذاتی طور پر بھرپور شرکت کرے اور اپنے دوستوں اورعزیزوں کو بھی مظاہرے میں بھرپورشرکت کرنے پرآمادہ کرے تاکہ دنیا ئے عالم کو مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کی حمایت کا بھرپور پیغام دیا جاسکے۔

ایفل ٹاور پربروزاتوار 27 اکتوبر شام 04 بجے بھارت کے خلاف پرزور احتجاج میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی مثالی اتحاد کا ثبوت دیگی اور اتحاد کو نقصان پہنچانے والی تمام کوششوں کی نفی کی جائیگی۔

Malik Abid, nominated, as, President, PTI, France, emphasize, Kashmriri, and, Pakistani, Community, for, be, present, at, 27, October, 2019, Protest, against, India

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Farzand e Kashmir, Zahid Hashmi, emphasize, Kashmriri, and, Pakistani, Community, for, be, present, at, 27, October, 2019, Protest, against, India
Previous Post پیرس، 27 اکتوبر بھارت کے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپورمظاہرہ کیا جائیگا، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے میڈیا کے توسط سے دردمندانہ اپیل ہے، مظاہرے کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپورکرداراداکریں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی
Next Post پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے اپیل ہے کہ 27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے مظاہرے میں بھرپور شرکت کر کے بھرپوراتحاد کا مظاہرہ کریں، مرزا ساجد جرال
Mirza Sajid Jarral, Senior, Social, Political, and, Kashmiri, Leader, France, emphasize, Kashmriri, and, Pakistani, Community, for, be, present, at, 27, October, 2019, Protest, against, India

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.