yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قتل کیس میں گرفتار ہونیوالے شاہد حیات کے عروج و زوال کی کہانی

MH Kazmi October 16, 2019October 16, 2019 1 min read
Share this:

کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر جانے والے  سابق ایڈیشنل آئی جی پولیس شاہد حیات خان لگ بھگ ڈھائی دہائی سے زائد عرصے کی سرکاری ملازمت کے دوران دو مرتبہ موت کے منہ سے بچ نکلے اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔

شاہد حیات خان گزشتہ کئی ماہ سے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) میں تعینات تھے ،فوٹو:فائل

شاہد حیات خان گزشتہ کئی ماہ سے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) میں تعینات تھے، وہ موٹروے میں ایڈیشنل آئی جی کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہے، اس سے پہلے وہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں ڈائریکٹر سندھ تعینات تھے۔

پولو کے بہترین کھلاڑی شاہد حیات نے کراچی میں سیاسی کشمکش اور جرائم پیشہ گروہوں کے گراؤنڈ پر بطور ایڈیشنل آئی جی کراچی بہترین کھیل پیش کیا۔
شاہد حیات نے اپنی سرکاری ملازمت کا آغاز سول سروس کا امتحان پاس کرکے 1988ء میں خیبر پختونخوا میں سول جج کی حیثیت سے کیا تھا۔
شاہد حیات خان نے سال 1989 میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا اور 1991 میں باقاعدہ طور پر سول سروس جوائن کی، 1992ء میں اے ایس پی کی حیثیت سے لاہور میں پولیس سروس کی پہلی تعیناتی حاصل کی، 1993 میں اقوام متحدہ کے مشن پر منتخب ہوکر بیرون ملک چلے گئے۔

 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فضل الرحمان کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں

بیرون ملک سے واپسی پر 1995 میں جب کراچی میں لاقانونیت اور پولیس آپریشن عروج پر تھا، اُنہیں کراچی کے ان دنوں انتہائی خطرناک علاقے پاک کالونی میں سب ڈویژنل پولیس آفیسر کی حیثیت سے تعینات کیا گیا۔

اس دوران دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران اُن پر حملہ کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی ہوئے۔ گولی اُن کے چہرے پر لگی اور ایک ماہ تک اسپتال میں علاج کے بعد واپس اُسی علاقے میں اپنے فرائض منصبی انجام دیے۔

شاہد حیات کے ساتھ کام کرنے والے پولیس افسران اُنہیں اس بناء پر بھی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کہ وہ ہر ساتھی کے دُکھ درد میں برابر کے شریک دیکھے جاتے تھے— فوٹو: فائل

1996 میں سابق وزیراعظم کے بھائی میر مرتضیٰ بھٹو کی موت کا سبب بننے والے پولیس ایکشن کے دوران اُنہیں پھر گولی لگی، تاہم اسپتال میں کافی عرصہ زیر علاج رہنے کے بعد اُنہیں میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں دیگر پولیس افسران کے ساتھ گرفتار کیا گیا اور صحت یاب ہونے کے بعد اُنہیں جیل بھیج دیا گیا۔

لگ بھگ پونے تین سال جیل کاٹنے کے بعد اُنہیں دوبارہ کراچی میں ڈویژنل پولیس افسر صدر تعینات کیا گیا، جس کے بعد اُنہیں ایس پی ٹھٹھہ مقرر کیا گیا۔

ٹھٹھہ میں تعیناتی کے دوران اُنہوں نے اپنے مخصوص طرز کی پیشہ ورانہ خدمات کے دوران الیکشن مہم میں ایک سیاسی جماعت کے کہنے پر مخالف جماعت کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار کیا تو اس پاداش میں اُن کا پھر تبادلہ کردیا گیا، جس کے بعد وہ کراچی میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ، اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ بھی تعینات رہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے شاہد حیات نے ایف آئی اے میں بھی ڈپٹی ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ وہ ڈی آئی جی شرقی اور ساؤتھ بھی رہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کی حیثیت سے تعیناتی کے دوران اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے ٹاسک ملنے پر  شاہ زیب قتل کیس کے سربراہ تفتیشی افسر بھی رہے۔ اُن کی قیادت میں تفتیشی ٹیم نے اس کیس کو کامیاب انداز میں انجام تک پہنچایا، شاہد حیات، عباس ٹاؤن کے خوفناک بم دھماکے کی تحقیقاتی ٹیم کے بھی سربراہ رہے۔

شاہد حیات کے ساتھ کام کرنے والے پولیس افسران اُنہیں اس بناء پر بھی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کہ وہ ہر ساتھی کے دُکھ درد میں برابر کے شریک دیکھے جاتے تھے، وہ افسران اور اہلکاروں کا مورال بلند کرنے میں مہارت رکھتے تھے، اہلکاروں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا، اُن کے معمولات میں شامل تھا۔

شاہد حیات تاحیات پولیس کی جانب سے ملنے والے دو بیڈ روم کے فلیٹ میں مقیم رہے اور کراچی پولیس کے سربراہ بننے کے باوجود وہ اُسی گھر میں رہائش پذیر رہے۔مرحوم نے دو صاحبزادیوں اور بیوہ کو سوگوار چھوڑا ہے۔

شاہد حیات نے موٹروے میں بھی ایڈیشنل آئی جی کے طور پر خدمات سرانجام دیں— فوٹو: فائل

 

’طیارہ خراب نہیں تھا، وزیراعظم کو واپس نیویارک بلایا گیا تھا‘

اقراء عزیز اور یاسر پھر تنقید کی زد میں

مرید عباس قتل: فائرنگ عادل کے پستول سے ہوئی، تفتیشی افسر

گاڑی چلاتے وقت اسٹیرنگ پکڑنے کا انداز کیا بتاتا ہے؟

 

کراچی میں قتل کی جانیوالی مصباح کے والد نے بیٹی کے قاتل کی شناخت کرلی

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
KHAN LIAQUAT ALI, KHAN, FIRST, PRIME MINISTER, PAKISTAN, AND, HIS, ACHIVEMENTS, TILL, THE, END
Previous Post قائد ملت کے قتل کے پوشیدہ راز: تفتیشی افسر کا جہاز تباہ ہوا اور کاغذات بھی جل گئے
Next Post عاطف اسلم کی خوبصورت انداز میں اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.