yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

محترمہ شہید کا 66واں یوم یدائش اسلامی دنیا کی عظیم لیڈر کو سرخ سلام، ملک خداداد اور بھٹو خاندان پر اللہ تعالیٰ کے بے پایاں احسانات میں سے ایک محترمہ شہید جیسی ہستی عطا کرنا ہے۔روحی بانو

MH Kazmi June 20, 2019 1 min read
ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, FRANCE
Share this:

ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, FRANCE

محترمہ شہید کا 66واں یوم یدائش اسلامی دنیا کی عظیم لیڈر کو سرخ سلام، ملک خداداد اور بھٹو خاندان پر اللہ تعالیٰ کے بے پایاں احسانات میں سے ایک محترمہ شہید جیسی ہستی عطا کرنا ہے۔روحی بانو

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس وومن ونگ کی صدر روحی بانو نے محترمہ شہید کے 66ویں یوم پیدائش پراپنے پیغام میں کہا کہ بی بی شہید کا یوم پیدائش انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کی طرف سے اور ہمارے  تمام کارکنان اور راہنمائوں کی طرف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، محترمہ بختاور بھٹو زرداری، محترمہ آصفہ بھٹو کواور تمام جیالوں کو خصوصی طور پر مبارکباد پیش کرتےہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی دنیا کی صف اول کی خاتون راہنما محترمہ بے نظیر بھٹو کا یوم پیدائش ہمیں اس عظیم ہستی کی یاد دلاتا ہے جس نے اپنے والد کی تعلیم و تربیت کی اس طرح لاج رکھی کے عورت کے نام کو بام عروج بخشا۔ہم سب کو چاہیے کہ ان کے نقش قدم پر چل کر پاکستان پیپلز پارٹی کو اس ملک کی واحد جماعت قائم رکھیں جو ہر طرح کی سیاسی اخلاقیات کی امین رہے اور ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے مشن کو جاری وساری رکھے۔ انہوں نے کہا کہ ملک خداداد اور بھٹو خاندان پر اللہ تعالیٰ کے بے پایاں احسانات میں سے ایک محترمہ شہید جیسی ہستی عطا کرنا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
LUBNA CHAUDHRY ADVOCATE, SENIOR, LEADER, PPP, PUNJAB
Previous Post محترمہ شہید کا 66واں یوم یدائش اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم دختر مشرق کی جدوجہد کو سلام
Next Post معاشرے میں محترمہ شہید نے عورت کو جو مقام دلایا وہ ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔   ان کی خدمات ہمارے بزرگوں سے ہوتی ہوئی ہم تک پہنچیں اور ہمارے بچے بھی محترمہ شہید کے ساتھ والہانہ عیقدت رکھتے ہیں ۔ وزیرانسا ایڈووکیٹ
WAZIR UN NISA, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, GUJRAT, ON, 66TH, BIRTH, ANNIVERSARY, OF, SHAHEED, BE NAZIR BHUTTO

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.