
پیرس: (نمائندہ خصوصی) انہوں نے مزید کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں اضافہ، ڈیڑھ کڑور غریب افراد کے لئے صحت کارڈز، 10 لاکھ افراد کے لئے راشن کارڈ، ہر ماہ 80 ہزار نوجوانوں کے لئے بلاسود قرضے، انٹرنیٹ، زراعت کے لئے سستی، بجلی، فصلوں کی انشورنس، بیکری اشیاء اور ریسٹورینٹس کے لئے ٹیکس میں کمی کردی گئی ہے۔








