yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

عید الفطر رمضان المبارک میں نفس پرقابو پانے کا انعام، مشق جاری رکھیں تاکہ انعامات کی برسات بھی جاری رہے، عید نفرتوں کو محبتوں میں بدلنے کا پیغام ہے، ملک انصر خان

MH Kazmi June 3, 2019 1 min read
Malik Ansar, Senior,Leader, PTI, France
Share this:

Malik Ansar, Senior,Leader, PTI, Franceعید الفطر رمضان المبارک میں نفس پرقابو پانے کا انعام، مشق جاری رکھیں تاکہ انعامات کی برسات بھی جاری رہے، عید نفرتوں کو محبتوں میں بدلنے کا پیغام ہے، ملک انصر خان

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ملک انصر خان نے عید الفطر کے مبارک موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید الفطر رمضان المبارک میں نفس پرقابو پانے کا انعام، مشق جاری رکھیں تاکہ انعامات کی برسات بھی جاری رہے، عید نفرتوں کو محبتوں میں بدلنے کا پیغام ہے،

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا بے انتہا شکرو احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کی سعادت نصیب فرمائی۔اس ماہ مبارک سے استفادہ کا بھر پور موقع عنایت فرمایا۔ہم نے اس ماہ میں خدا کے آگے سجدے کیے یعنی صرف اپنے جسمانی وجودہی کو اللہ رب العزت کے سامنے نہیں جھکایا بلکہ اپنی خواہشات کو اور زندگی کے جملہ معاملات کو بھی اللہ کے حکم کے مطابق ادا کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ۔نتیجہ میں ہمیں اللہ کا قرب حاصل ہوااور اس کی رحمتیں اوربرکتیں ہم پر سائیہ فگن ہوئیں۔ہمیں یہ موقع بھی ملا کہ ہم اس ماہ مبارک کے آخری عشرے میں شب قدر تلاش کریں،اللہ کی مغفرت حاصل کریں،گناہوں سے توبہ کریں اور اپنے نامہ اعمال کو ایک بار پھر پاک و صاف کر لیں۔یہ تمام مواقع میسر آئے اور ہم نے اپنی استطاعت کی حد تک ان سے استفادہ بھی کیا۔لیکن اب جبکہ رمضان المبار ک ہم سے دور ہونے جا رہا ہے، اس کے بعد کی زندگی کیسی گزرے گی؟یہ ہمیں اور آپ کو آج ہی طے کر لینا چاہیے ۔یعنی اس ماہ رمضان المبارک کے بعد کی زندگی اور اس کے شب و روز کے اعمال کیا اور کیسے ہوں گے ؟وہی جو اس ماہ میں رہے یا ان تمام لمحات کو بھلاتے ہوئے ہم ایک بار پھر معصیت میں ملوث ہو جائیں گے؟یہ فیصلہ انفرادی طور پے بھی کرنا ہے اور ملت کو اجتماعی سطح پر بھی طے کر لینا چاہیے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
javed, butt, ex-president, pmln, France, arranged, a, Aftar Dinner, at, Rwp, Gymkhana, sahibzada Sajid urRahman, attended, as, Chief Guest
Previous Post معروف سیاسی سماجی ھر دلعزیز شخصیت مسلم لیگ ن فرانس کے روح رواں جناب جاوید بٹ صاحب اورانکے فرزند راحیل بٹ کی طرف سے راولپنڈی جمخانہ میں عظیم الشان دعوت افطار، ملک کی معروف شخصیات بیوروکریٹس، سیاسی وسماجی ومذہبی راہنمائوں کی بڑی تعداد میں شرکت
Next Post عید الفطر اللہ تعالیٰ کا بہترین انعام، اخوت و محبت بھائی چارگی عام کریں تاکہ ہر دن عید ہو، رضیہ چوہدری
RAZIA CHAUDHRY, PRESIDENT, PPP, NORTH ZONE, LONDON, UK

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.