yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شہباز شریف کے لندن میں خفیہ رابطے

Web Editor May 24, 2019 1 min read
Shahbaz Sharif's secret contacts in London
Share this:

Shahbaz Sharif's secret contacts in Londonلندن: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لندن میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے لندن میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا جس کے بعد پاکستان میں سیاسی تبدیلی لانے کے لیے لابنگ کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں شہباز شریف نے گذشتہ روز برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے ممبر لارڈز نذیراحمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ شہباز شریف اور لارڈز نذیر کی ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا، شریف خاندان کے نیب کیسز اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق معتبر ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے لندن میں سیاسی ملاقاتوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی معاشی پالیسوں کی ناکامی اور عوام میں پائی جانے والی بے چینی جیسے مسائل کو اُجاگر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف آئندہ 3 ہفتوں کے دوران برطاینہ کے مزید با اثر سیاستدانوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف عید الفطر کے بعد وطن واپس لوٹیں گے اور اپنے خلاف نیب کیسز کا سامنا کریں گے۔

واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوئے تھے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل شہباز شریف کی لندن میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع کروانے کی خبر بھی سامنے آئی تھی لیکن شہباز شریف اور مسلم لیگ ن نے ان تمام اطلاعات کی تردید کر دی تھی۔ سیاسی تجریہ کاروں کا ماننا ہے کہ شہباز شریف ڈیل کر کے بیرون ملک گئے ہیں۔ چونکہ انہوں نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں نرم رویہ اور بیانیہ اختیار کیا تھا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Saudi Arabia asked billions of rupees for problems
Previous Post مسائل کے لیے سعودی عرب سے اربوں روپے مانگ لی
Next Post مجھے مرکز میں عہدہ چاہیے
I want a designation in the center

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.