yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میرا کوئی بھی امتی روز قیامت تک اس معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرے‘

MH Kazmi April 30, 2019April 30, 2019 1 min read
I do not violate this agreement till any of my Umma 'day'
Share this:

اسلام وہ دین حق ہے جو دنیا کے لئے امن اور سلامتی کا پیغام لے کر آیا مگر آج دنیا اسے شدت پسندی کے ساتھ منسلک کررہی ہے اور بدقسمتی سے کچھ بھٹکے ہوئے مسلمانوں کا طرز عمل بھی اسلام کے منفی تاثر کی ایک وجہ ہے۔ اقلیتوں کے حقوق کے متعلق اسلام کا کیا حکم ہے اس کا اندازہ اس تاریخی خط سے لگایا جاسکتا ہے جو 628 عیسوی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے عیسائیوں کے نام لکھا گیا۔ اس مبارک خط کی ایک نقل ماؤنٹ ثنائی کی سینٹ کیتھرین خانقاہ میں محفوظ کی گئی۔اقلیتوں کے خلاف برسرپیکار افراد اور گروہوں کو ضرور دیکھنا چاہیے کہ پیغمبر خدا ﷺ نے ان کے ساتھ کیسا برتاؤ کیا اور اپنی امت کو اس ضمن میں کیا حکم دیا۔ اس خط کا مفہوم درج ذیل ہے۔ یہ محمدﷺ ابن عبداللہ کا پیغام ہے، بطور معاہدہ، دور و نزدیک کے عیسائیوں کے نام۔ بیشک میں، میرے ساتھی اور میرے پیروکار ان کا دفاع کرتے ہیں، کیونکہ عیسائی میری رعایا ہیں اور خدا کی قسم میں انہیں ناخوش کرنے والی ہر بات کے خلاف ہوں۔ ان پر کوئی جبر نہیں۔ ان کے منصفین کو ان کے عہدوں سے ہٹایا نہیں جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کو ان کی خانقاہوں سے نکالا جائے گا۔ کوئی بھی ان کی عبادت گاہوں کو تباہ نہیں کرے گا، نقصان نہیں پہنچائے گا، اور نہ ہی یہاں سے کوئی چیز اٹھا لے جائے گا۔ ان میں سے کسی بھی اقدام کا مرتکب ہونے والا خدا کے معاہدے کو توڑے گا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرے گا۔ بے شک یہ میرے اتحادی ہیں اور میری نصرت رکھتے ہیں ان باتوں کے خلاف جو انہیں ناخوش کریں۔ انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ ان کی جگہ مسلمان لڑیں گے۔ اگر کوئی مسلمان کسی عیسائی خاتون سے عقد کرنا چاہے تو یہ خاتون کی اجازت کے بغیر ناہوگا۔ اسے اپنی عبادت گاہ میں جاکر عبادت کرنے سے روکا نہیں جائے گا۔ ان کی عبادت گاہوں کا احترام کیا جائے گا۔ میرا کوئی بھی امتی روز قیامت تک اس معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرے۔ پیغمبر آخر زماں ﷺ کے ان مبارک الفاظ سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ بنی نوع انسان کو امن کا پیغام دینا اور خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرنا نہ صرف ہر مسلمان کا شعار ہے بلکہ یہ اس پر فرض کر دیا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "I lost a worship ... Who was this worship?
Previous Post حضور نبی کریم ؐ نے فرمایا : میں ایک عبادت سے محروم رہا ۔۔۔ یہ عبادت کونسی تھی ؟
Next Post ڈاکٹر امجد ثاقب کا اخوت سے پاکستانیت کا سفر
Dr. Amjad Saqib travel from the Akhuwat to Pakistani

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.