yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

منی لانڈرنگ کا خاتمہ، نظام عدل میں بہتری اور شفاف طرز حکومت کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں،نعیم صدیقی

MH Kazmi April 12, 2019April 13, 2019 1 min read
its, the, need, of, Time, to, wipe out, money laundering, , betterment, of, justice, system, and, crystal, clear, Governance, system, says, naeem siddiqui
Share this:

پاکستان میں سرمایہ کاری کر نیوالی چین کی کمپنیاں پاکستانی جوانوں کو روزگار دیں، چئیرمین ایفرو ایشیا بزنس فورم

its, the, need, of, Time, to, wipe out, money laundering, , betterment, of, justice, system, and, crystal, clear, Governance, system, says, naeem siddiqui

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ایفرو ایشیا بزنس فورم پاکستان کے چئیر مین نعیم صدیقی نے پاکستان کی موجودہ معاشی صورت حال کو غیر اطمینان بخش قرادر دیتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کی سخت ضرورت ہے،سٹاک مارکیٹ کی بدترین صورت حال نے کاروباری طبقے کو مالی بحران سے دوچار کر دیا ہے۔حکومت صرف ٹیکس اکٹھا کرنے کے ساتھ ساتھ معیشت کا پہیہ گھمانے کے لیے ہر سطح پر سرمایہ کاری پر بھی سنجیدگی کے ساتھ توجہ دے۔انھوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کا گراف مسلسل اوپر جا رہا ہے جس کی وجہ سے پوری قوم بے چینی کا شکار ہے ۔ملک میں سیاسی عدام استحکام کے ساتھ اگر معاشی عدم استحکام میں اضافہ ہوتا ہے تو حکومت کی ساکھ بری طرح خراب ہو گی اور اس کے نتیجے میں اپوزیشن جماعتیں احتجاجی تحریک کا کھیل شروع کر دیں گی جو کہ ملک اور قوم کے لیے مزید نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔سی پیک کا عظیم ترین منصوبہ جس کے ساتھ پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے اس پر توجہ نہیں دی جا رہی۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے زور دیا جا رہا ہے کہ تیسری دنیا کے ممالک اپنے ملک کے اندر دہشت گردوں کی معاونت،منی لانڈرنگ کے خاتمے، عدالتینظاام میں بہتری اورشفاف طرز حکومت کے لیے فوری اور موثر اقدامات کریں تا کہ ترقی اور خوشحالی کے ثمرات عام لوگوں تک پہنچ سکیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان جیسے ملک میں جب تک نظام حکومت شفاف نہیں ہو گا۔عدل وانصاف اور ترقی کے یکساں مواقع دستیاب نہیں ہو ں گے اس وقت تک پاکستان کے معاشی اور سیاسیحالات میں بہتری کا کوئی امکان نہیں ہے۔ایفرو ایشیا بزنس فورم کے چئیر مین نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے آئندہ دورہ چین میں اس بات کو یقینی بنائیں کہ جتنی بھی چائنیزکمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری اور میگا پروجیکٹ کر رہی ہیں وہ پاکستان کی افرادی قوت کو روزگار دیں کیونکہ ہمارے ملک میں کروڑوں لوگ بیروزگار ہیں۔موٹر وے اور سی پیک منصوبے کے ساتھ ہر مناسب علاقے میں چھوٹی اور بڑی صنعتوں کے لیے صنعتی زونز بنائے جائیں اور پاکستان کے علاوہ ساری دنیا کے سرمایہ کاروں کو مفت زمین کے ساتھ دیگر لازمی سہولیات بجلی،پانی اورسوئی گیس کی فوری فراہمی کا میکنزم بنایاجائے تاکہ بین الاقوامی سرمایہ کار اور ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنے میگا پروجیکٹ یہاں لے کر آئیں اور پاکستان میں صنعت و تجارت کے منصوبے شروع ہو سکیں۔انھوں نے کہا کہ قرض اور امداد کے سہارے پاکستان ترقی نہیں کر سکتا اور نہ ہی ہماری معیشت اور ملک مستحکم ہو سکتے ہیں اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے مکمل یکسوئی کے ساتھ کام کیا جائے او عوام کے لیے فوری سہولیات کا راستہ نکالا جائے کیونکہ کروڑوں لوگ مسائل کا شکار ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ejaz Chaudhry, senior leader of the Tehreek-e-Insaf (PTI), resigned
Previous Post تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اعجاز چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
Next Post واہ برلاس صاحب : آپ نے تو دل خوش کر دیا ۔
Wow Brasil Sahib: You happy the heart.

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.