yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سگریٹ پر سگریٹ پھونکتے اور ایک دوسرے کو فحش لطیفے سناتے وہ لڑکے کون تھے ؟ تحریک لبیک کے دھرنے میں بن بلائے مہمان بن کر دنگا کرنے والے غنڈوں کے کنٹریکٹرز منظر عام پر آ گئے ، ایسے حقائق جن سے آپ لاعلم ہونگے

Web Editor November 6, 2018 1 min read
Such facts that you may be unaware of
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) اب تک ملک بھر کی تمام خفیہ ایجنسیوں سمیت ایف آئی اے اور پولیس‘2 نومبر کے حالیہ دھرنے کے پس پردہ کنٹریکٹرز تک نہیں پہنچتی ‘اس وقت تک اس کی معلومات اور کارکردگی ادھوری رہنے کے ساتھ ساتھ آیندہ بھی لہو کے گھونٹ پلاتی رہے گی۔ یہ تو ثابت ہو چکا ہے کہ
نامور کالم نگار منیر احمد بلوچ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کم از کم لاہور اور گوجرانوالہ اور شیخوپورہ اور موٹر وے سمیت جی ٹی روڈز کی سطح پر ” کنٹریکٹرز نے اپنے مارک کئے گئے‘ پوائنٹس پر اپنی نفری کو بروقت ڈیپلائے کردیا تھا اور یہ نفری شام تک اپنے فرائض دینے کے بعد کسی دوسری جگہ اور اگلی دن کسی تیسری جگہ کارکردگی دکھاتی رہی۔ لاہور میں جس طرح پوائنٹس منتخب کئے گئے‘ یہ ان کنٹریکٹرزکی کارکردگی کا منہ بولا ثبوت تھا اور ان کی سب سے بڑی کارکردگی یہ تھی کہ تحریک لبیک کے تمام احتجاج کو انہوں نے ہائی جیک کرتے ہوئے اپنے ماتحت کر لیا تھا‘ ماسوائے تین نومبر کے ‘جب مولانا فضل الرحمن کا حمایت یافتہ لائو لشکر ‘تحریک لبیک کا احتجاج ہائی جیک کرنے کے بعد نواز لیگ کے کارکنوں کے ساتھ مل کر تباہی اوربربادی پھیلاتا رہا ۔عسکری 10‘ لاہورسے آگے ائر پورٹ روڈ پر ایک بدمعاش اور لفنگا قسم کا جوان اپنے ساتھ بیس پچیس کے قریب موالی ٹائپ لڑکوں کو لئے سڑک بلاک کئے ہوئے تھا اور وہاں کھڑے پولیس افسران( ان پولیس اہلکاروں سے پوچھا جا سکتا ہے) کو گندی گالیاں دیتے ہوئے دھمکیاں دیتا ہوا انہیں فوری طور پر وہاں سے بھاگ جانے کو کہہ رہا تھا۔
جب نماز مغرب کا وقت ہوا‘ تو میرے دوست نے وہاں نماز ادا کرنا شروع کر دی اورساتھ ہی دھرنے والوں کو بھی نماز میں شامل ہونے کا اشارہ کیا تو سوائے تین مولویوں کے کوئی بھی نماز میں شامل نہ ہوا اور وہ گینگسٹرز اور اس کے اوباش قسم کے ساتھی وہیں کھڑے سگریٹ پھونکتے ہوئے فحش یاوہ گوئی کرتے رہے؛ اگر لاہور پولیس یا ملک کی حساس ایجنسیاں ذرا سی بھی کوشش کریں ‘تو عسکری 10 کے قریب ائر پورٹ روڈ کے اس دھرنے پر تعینات پولیس‘ جو ان موالیوں کے سامنے بھیگی بلی بنی کھڑی رہی‘سے مزید معلومات لے سکتی ہیں‘ تاکہ ان کے کنٹریکٹر زتک پہنچا جا سکے۔ وہ لوگ‘ جو ابھی تک کنٹریکٹر کے لفظ کے گھورکھ دھندے میں پھنسے ہوئے ہیں ‘ان کی معلومات کیلئے عرض ہے کہ ” ریمنڈ ڈیوس‘‘ بھی امریکی سی آئی اے کا ایک کنٹریکٹر ہی تھا او ر پانچ دس نہیں‘ بلکہ حسین حقانی اور رحمان ملک کی ملی بھگت سے پی پی پی کے دور حکومت میں سینکڑوں کی تعداد میں ان کنٹریکٹرز کو تھوک کے حساب سے ویزے دیتے ہوئے پاکستان داخل کیا گیا تھا ۔بلاول بھٹو‘ قومی اسمبلی میں” قدم بڑھائو وزیر اعظم عمران خان۔۔۔ ہم تمہارے ساتھ ہیں‘‘ کہہ رہے تھے‘
تو جوش مسرت سے تحریک انصاف سمیت پورا ایوان ‘ بلاول کی جانب ممنونیت سے دیکھتے ہوئے زور زور سے ڈیسک بجا رہا تھا‘ جبکہ ایم ایم اے کے لوگ منہ پر ہاتھ رکھے معنی خیز نظروں سے مسکرائے جا رہے تھے‘ کیونکہ انہیں بلاول کے ان میٹھے الفاظ کے اصل مقاصد کا بخوبی علم تھا ۔کیا تحریک انصاف‘ واقعی یہی سمجھتی ہے کہ بلاول بھٹو صاف دل اور خلوص نیت سے عمران خان کا ساتھ دینے کی بات کر رہے تھے ۔ کیا وہ سمجھتے نہیں کہ بلاول کے ان الفاظ کے پیچھے کوئی اور مقصدتھا۔ یہ تو سب نے دیکھا کہ بلاول بھٹو زبانی نہیں ‘بلکہ لکھی ہوئی تقریر پڑھ رہے تھے اور ظاہر ہے یہ تقریر انہیں کسی نے لکھ کر ہی دی تھی ‘تقریر لکھوانے والے اس سے دو مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے‘ جن میں سے ایک پاکستان کے لبرلز طبقے کو خوش کرنا اور دوسرا عالمی رائے عامہ کے سامنے سیکولر ثابت کرتے ہوئے امریکہ اور یورپ کو اپنے روشن خیال ہونے کا یقین دلانا تھا۔کیا تحریک انصاف نے بلاول بھٹو سے پہلے خورشید شاہ کی تقریر نہیں سنی‘ اس کے معانی اور الفاظ کی گہرائی نہیں دیکھی‘ جن میں وہ وزیر اعظم عمران خان کی قومی رابطے پر کی جانے والی مختصر سی تقریر کے دوران عجب مضحکہ خیز انداز میں مونچھوں کو حرکت دے رہے تھے۔
تحریک لبیک اورنواز لیگ کی سپریم کورٹ کے فیصلے سے پہلے ہی پر دھرنوں کی تیاریاں اور فیصلہ آنے کے بعد پورے ملک کو جن سائنٹیفک طریقوں سے بلاک کیا گیا‘ یہ اچانک نہیں‘ بلکہ ایک سوچی سمجھی اور انتہائی ماہر لوگوں کی پلاننگ کا نتیجہ لگ رہا تھا اور لاہور میں اس سلسلے میں خواجہ سعد رفیق‘ ملک ریا ض ‘ شیخ روحیل اصغر سمیت بلال یاسین کے بارے میں با وثوق ذرائع بتا رہے ہیں کہ ان کا توڑ پھوڑ اور گاڑیاں جلوانے میں انتہائی کلیدی کردار رہا۔۔۔۔آئی ایس آئی‘ ملٹری انٹیلی جنس‘ آئی بی‘ سپیشل برانچ‘ رینجرز انٹیلی جنس اور مقامی تھانوں کے مخبروں کے دودنوں کے دھرنوں کے دوران لئے گئے سنیپ شاٹس اور ویڈیوز کو روک روک کر ان کی فرانزک رپورٹس کے ذریعے باقاعدہ تصدیق کرنے کے بعد نادرا سے وہ تمام چہرے شناخت کرائے جائیں ‘تو پورے یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ نواز لیگ کے کم از کم پانچ ہزار سے زائد لوگوں کی شناخت ہو جائے گی اور ان سے کی جانے والی تفتیش سے معلوم ہو جائے گا کہ ان سب کو کون کتنے میں کہاں سے لے کر آتا رہا؟۔میرے پاس موجود ایک ویڈیو ہے‘ جس میں کچھ لڑکے ہاتھوں میں ڈنڈے لئے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور موٹر وے پر کھڑی ہوئی گاڑیوںمیں سواریوں کو گندی گندی گالیاں بکتے ہوئے توڑنا پھوڑنا شروع کر دیتے ہیں۔ دس پندرہ منٹ تک ایک ایک کرتے ہوئے اچھی طرح گاڑیوں کا حشر نشر کرنے کے بعد ان میں سے ایک دوسرے ساتھیوں سے کہتا ہے” ہن نکل چلو‘‘
اس سے واضح ہوتا ہے کہ ان کا دھرنے یا سپریم کورٹ کے فیصلے سے کسی قسم کا سرو کار نہیں تھا۔ عمران خان کی تقریر اپنی جگہ‘ جسے کچھ ناقد جلد بازی سے تشبیہ دے رہے ہیں ‘لیکن ایک فیصلہ جو انہوں نے بہت ہی اچھا کیا ‘وہ بلاول کی ہلا شیری پر ”قدم بڑھانے‘‘ کا ارادہ تبدیل کرنے کا تھا‘ کیونکہ اگر وہ اپنا قدم بڑھا نے کے بعد پیچھے کی جانب مڑ کر دیکھتے ‘تو ساتھ دینے کی بات کرنے والے ان کے ساتھ وہی سلوک کرتے ‘جو لال مسجد پر جنرل مشرف کے ساتھ پی پی پی کے لبرل‘ ترقی پسند اور بھارت نواز میڈیا نے جون2007 ء میں کیا تھا۔نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی‘ جس سے میں بھی فیض یاب ہو چکا ہوں‘ ایک سوال و جواب کے سیشن میں وہ اینکرز جو آج ہمیں ہر چینل پر جنرل مشرف کو صلواتیں سناتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں ۔۔۔۔ان کی ویڈیوز موجود ہیں کہ کس طرح جنرل مشرف پر الزامات لگا کر کہہ رہے تھے کہ آپ افتخار چوہدری کی عدلیہ آزادی تحریک سے توجہ ہٹانے کیلئے لال مسجد والوں کو خود ہی شہ دے کر اسلام آباد والوں کی زندگیاں اجیرن کئے ہوئے ہیں‘جس پر جنرل مشرف ان سے کہنے لگے؛ اگر میں نے لال مسجد والوں کے خلاف کوئی ایکشن لیا تو آپ لوگوں نے مجھ پر تنقید کرنی ہے‘جس پر تمام لبرل اور ترقی پسند اور انگریزی اخبارات پر چھایا ہوا ٹولہ کھڑے ہو کر کہنے لگا؛ہم آپ کی مکمل سپورٹ کریں گے‘ آپ قدم تو بڑھائیں۔ اور جیسے ہی جنرل مشرف نے ان کے کہنے پر لال مسجد آپریشن شروع کیا‘ تو پیچھے سے یہی امریکی ٹولہ جس میں پی پی پی کے دانشور اور اس کا حامی گروپ پیش پیش تھا‘ جنرل مشرف پر پتھر برسانا شروع ہو گئے‘ جس کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jobs, In, EG, International, Recruiting, Agency, 06, Nov, 2018
Previous Post ملازمت کے مواقع ، قومی توانائی ایجنسی اتھارٹی کو اسلام آباد سٹیشن کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں
Next Post پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا بھی عمران خان کے حق میں کھڑی ہو گئیں ، ایسی بات کہہ دی کہ ٹائیگر خوشی سے جھوم اٹھے
Saying that Tiger rose up happily

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.