راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ سہالہ کی حدود دریائے لنگ میں پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے 5 افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے ریسکیو 1122 نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے افراد کو باحفاظت بچالیا
دریائے لنگ میں پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے 5 افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے

