yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اصغر خان کیس: نواز شریف سمیت تمام متعلقہ افراد کو طلب کرنے کا فیصلہ

Web Editor May 25, 2018 1 min read
Asghar Khan Case: The decision to call all relevant people including Nawaz Sharif
Share this:

اسلام آباد:  اصغر خان کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، تحقیقاتی ٹیم نے اصغرخان کیس میں نواز شریف سمیت تمام افراد کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے آج سابق سیکرٹری Asghar Khan Case: The decision to call all relevant people including Nawaz Sharifدفاع روئیداد خان کو طلب کر لیا۔ روئیداد خان کو تمام متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔کے سربراہ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے احسان صادق ہیں۔ ٹیم نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سمیت وہ تمام لوگ جو کسی نہ کسی طرح اس کیس سے منسلک رہے کو طلب کیا جائے گا۔ سابق سیکرٹری دفاع روئیداد خان کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں طلب کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی ازسرنو تحقیقات میں ایف آئی اے کی ٹیم نے سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت 15 سے زائد شخصیات کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں آج روئیداد خان ایف آئی اے ٹیم کے سامنے پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرائیں گے۔

یاد رہے کہ قبل ازیں ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے سابق آرمی چیف اور سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی اپنا بیان ریکارڈ کراچکے ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے نواز شریف سمیت دیگر شخصیات بھی بیان ریکارڈ کروائیں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
In the history of the first time in the court, Paramani Sahib completed four walls of the cemetery
Previous Post تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتی حکم پرمیانی صاحب قبرستان کی چار دیواری مکمل
Next Post بلوچستان کا نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟
Who will be the caretaker chief minister of Balochistan?

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.