yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

راولپنڈی, جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی,کے انسانی حقوق سیل کی عوام کو فوری اور بلا معاوضہ قانونی امداد کیلیے ہیلپ لائن جاری,شازیہ عبید

MH Kazmi February 8, 2018February 8, 2018 1 min read
President, human, rights, cell, Pakistan, Justice, and, Development, Party, Shazia Ubaid, nominated, Raheela Raja, a, journalist, as, vice, president, human, rights, cell, Pakistan, Justice, and, development, cell, Rawalpindi
Share this:

President, human, rights, cell, Pakistan, Justice, and, Development, Party, Shazia Ubaid, nominated, Raheela Raja, a, journalist, as, vice, president, human, rights, cell, Pakistan, Justice, and, development, cell, Rawalpindi

, راولپنڈی (خبرنگارخصوصی)  ہیومن رائٹس سیل, جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی راولپنڈی شعبہ خواتین کی صدر شازیہ عبیدنے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ملک میں انصاف کی فراہمی کو موثر بنایا جا سکے اس سلسلے میں ہمارے سیل نے یہ طے کیا ہے کہ جو بھی شہری قانونی مدد حاصل کرنا چاہے وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے ہم اس کی مکمل قانونی معاونت کریں گے انہوں نے کہا کہ عوام کی اکثریت اس ڈر سے عدالتوں کا رخ نہیں کر پاتے کہ وکیل کہاں سے کیا جائے اور فیسیں کون دے گا لیکن ہم نے یہ ایک ادنیٰ سی کوشش کی ہے کہ عوام کو انصاف کی فراہمی میں درپیش مسائل کا خاتمہ کیا جا سکے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ افتخار محمد چوہدری کی قیادت میں ملک سے کرپٹ نظام کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے اور کوشش کریں گے کہ عوام کو شفاف اور سستے انصاف کی فراہمی ممکن ہو سکے انہوں نے کہا کہ ملک میں کرپشن اور لوٹ مار کے باعث ادارے مفلوج ہو چکے ہیں ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جو بھی شہری قانونی مدد کا حصول چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کر لیں۔03339528889

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Terrorists independent police and law enforcement agencies masculine in Dera Ismail Khan
Previous Post ڈیرہ اسماعیل خان میں دشتگرد آزاد پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے مفلوج
Next Post  پاکستان اور ایران ثقافتی لحاظ سے لازوال تاریخی رشتوں سے جڑے ھوۓ ھیں ،کلچرل قونصلر ایران شہاب الدین دارائ کا انقلاب اسلامی ایران کی 39سالگرہ تقریب سے خطاب
[22:25, 2/8/2018] Asghar Ali Mbrk Ad: فوٹو کپشن ، انقلاب اسلامی ایران کی 39سالگرہ کے موقع پر کلچرل قونصلر ایران شہاب الدین دارائ کے ساتھ ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگ زیب، ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران علی آقائے نوری،ایرانی آرٹسٹ خانم آتنا اسفندیار اور پریذیڈنٹ ڈپلومٹک کا رسپا نڈ نٹس فورم پاکستان اصغر علی مبارک کا گروپ فوٹو

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.