counter easy hit

کراچی: ڈاکیارڈ کے قریب آتشزدگی، فائر ٹینڈر مصروف عمل

کراچی: ڈاکیارڈ کے قریب آتشزدگی، فائر ٹینڈر مصروف عمل

کراچی میں کیماڑی ڈاکیارڈ کےقریب گودام میں آگ لگ گئی۔کےپی ٹی کے12فائرٹینڈر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ آگ کیماڑی ڈاکیارڈ کےاندرایک گودام میں لگی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کارگو ٹرمینل جانےوالےراستےکو ٹریفک کےلیےبند کر دیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

سعودی عرب نے راحیل شریف کیلئے اجازت مانگی، ہم نے دیدی، خواجہ آصف

سعودی عرب نے راحیل شریف کیلئے اجازت مانگی، ہم نے دیدی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے سعودی حکومت کو تحریری طور پر یقین دہانی کرادی ہے کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف سعودی عسکری اتحاد کے سربراہ مقرر کیے جا سکتے ہیں۔ سعودی حکومت نے حکومت پاکستان سے تحریری اجازت مانگی تھی، پاکستان نے سعودی حکومت کو تحریری طور پر […]

پانامہ پچاس درجے آگے ہے

پانامہ پچاس درجے آگے ہے

منزل دور ہے جی ہاں ! راستہ کٹھن ہے ادارے نا پختہ ہیں، حکمت کا کوئی وجود نہیں، نیتوں کا حال مگر اللہ جانتا ہے۔ اللہ کے نبی ۖ نے کہا تھا کہ سچائی نجات دیتی ہے اور جھوٹ ہلاک کر ڈالتا ہے۔ بقول شاعر آسمان پر چاند نکلا بھی تو کیا گھر کی تاریکی […]

دیوارِ نفرت

دیوارِ نفرت

آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ وطن عزیز میں جب بھی کسی سیاسی یا پھر غیر سیاسی پارٹی کو حکومت پاکستان کی دیرینہ اور عظیم روایات کی پاسبانی کرتے ہوئے فارغ کر دی جاتی ہے یا پھر کوئی اہم شخصیت با امر مجبوری اقتدار کی کرسی چھوڑتی ہے […]

دنیا بھر میں 66 کروڑ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم

دنیا بھر میں 66 کروڑ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم

زندگی اور صحت کو برقرار رکھنے کے لئے ہوا کے بعد سب سے ضروری چیز پانی ہے، تندرستی کو قائم رکھنے کے لئے ہمیں پاک صاف ہوا کی طرح خالص اور پاکیزہ پانی کی بھی ضرورت ہوتی ہے، جس طرح غلیظ ہوا میں سانس لینے سے ہم بیمار پڑجاتے ہیں،اسی طرح گندا پانی پینے سے […]

مغرب کا اسلام فوبیا اور ترکی کا ریفرنڈم

مغرب کا اسلام فوبیا اور ترکی کا ریفرنڈم

2002 ء سے قبل ترکی کی حالت یہ تھی کہ وہ کشکول بدست آئی ایم ایف کی چوکھٹ پرناک رگڑرہاتھا’معیشت آخری سانسیں لے رہی تھی۔رجب طیب اردوان کی آمد سے قبل ترکی جمودوخمود کی کیفیت سے دوچارتھا۔ ترک قوم ضعف فکروعمل کاشکارچلی آرہی تھی۔ ٹوٹتی بنتی اسمبلیاں اور آمریت نے مایوسیوں کوجنم دیا اور ترک […]