counter easy hit

بر صغیر کے عظیم لیڈرشہید ذوالفقار علی بھٹو مزدور طبقے کی مضبوط ترین آواز بنے ، اسی طبقے کی دھڑکنوں میں آج بھی بستے ہیں،  ضلعی صدر ویمن ونگ پیپلز پارٹی گجرات وزیرالنسا

بر صغیر کے عظیم لیڈرشہید ذوالفقار علی بھٹو مزدور طبقے کی مضبوط ترین آواز بنے ، اسی طبقے کی دھڑکنوں میں آج بھی بستے ہیں،  ضلعی صدر ویمن ونگ پیپلز پارٹی گجرات وزیرالنسا
 لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) ضلعی صدر ویمن ونگ پیپلز پارٹی گجرات وزیرالنسا نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 91ویں یوم ولادت پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہابر صغیر کے عظیم لیڈرشہید ذوالفقار علی بھٹو مزدور طبقے کی مضبوط ترین آواز بنے ، اسی طبقے کی دھڑکنوں میں آج بھی بستے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کراچی سے کشمیر اورگلگت بلتستان سے لے کر ایشیا تک آج بھی برصغیر کے مقبول ترین لیڈر کو عوامی نظریے کی بنا پر سراہا جاتا ہے اور انشااللہ سراہا جاتا رہیگا۔یہ شہید بھٹو عوامی سیاست کے افق پر جس شان وشوکت کیساتھ طلوع ہوئے اسی خیر وخوبی کے ساتھ زندہ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، ہم، جمہوریت کے لیے اپنی جان آفرید کے سپرد کرنے والے عظیم لیڈرذوالفقار علی بھٹو کے 91’ویں یومِ پیدائش کے موقع پران کی ملک اور عوام کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ جئے بھٹو صدا جئے شھید بھٹو
Wazir un Nisa, DISTT, PRESIDENT, PPP, LALA MUSA, GRACE, THE, OCCASION, OF,  91ST, BIRTH, ANNIVERSARY,  OF, SHAHEED, ZULFIQAR ALI BHUTTO, AT, PP, LALA MUSA