counter easy hit

” Villages Nature Paris” زمین پے جنت

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

پیرس ( اے کے راؤ سے )
Disneyland Paris, اور Center Parcs کے اشتراک سے دنیا سیاحت کی پہلی اٹرکشن پیرس ، کے ہنگامے سے تھوڑا دور اور ڈیزنی لینڈ پیرس کے عقب میں قدرت کے دیے حسین مناظر کو مزید نکھارتے ہوئے 500 ایکڑ پر محیط اپنی نوعیت عظیم شاہکار ” Villages Nature Paris”
یورپ کا پہلا شہر جو مستقبل کے قدرتی سیاحتی ویژن کو مدنظر رکھ کر بنایا جا رہا ہے۔ پہلے فیز میں 800 سو کاٹیج تیار کی گئیں تھی جو تقریبا” فروخت ہو چکی ہیں ٹوٹل 5500 کاٹیج بنانے کا پروگرام ہے ۔ دو بیڈ رومز اور تین بیڈ کے کاٹیج جھیل کے کنارے قابل دید ہیں۔
اس عظیم منصوبے کا حصہ دنیا کا ہر شخص بن سکتا ہے ۔ پاکستان میں رہ کر بھی اس جنت نظیر پروگرام میں انوسٹمنٹ کی جا سکتی ہے ۔ آپ اپنی انوسٹمنٹ Villages Nature Paris کو کرائے کی دس سالہ سو فیصد گرانٹی کے ساتھ کر سکتے ہیں ۔
2 بیڈاورلانج کی پہلی پرائس 2 لاکھ 86 ہزار یورو سے شروع ہوتی ہے ، جو 953 یورو ماہانہ کی دس سالہ کرائے کی گارنٹی کے ساتھ برائے فروخت ہے اور ایک ایسا ہی 2 بیڈ اور لانج 4 لاکھ 5 ہزار یورو میں 1349یورو ماہانہ رینٹ کی دس سالہ گارنٹی کے ساتھ برائے فروخت ہے ۔ ڈیڈ کے سائن کے ساتھ ہی سہ ماہی بنیادوں پر کرایہ آپ کے اکاونٹ میں ہوگا۔
مزید معلومات کے لیے 0033650936160 یا پھر raoparis@live.fr پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris

Villages Nature Paris