counter easy hit

پانی پر گولی کی رفتار سے چلنے والا ننھا کھلونا ٹرک تیار

ایک نوجوان نے پانی پر گولی کی رفتار سے چلنےوالا ننھا کھلونا ٹرک بنا لیا۔

Truck, having, a, speed, of, a bullet, on, waters, invented, very, interestingریموٹ کنٹرول گاڑیوں کے شوقین نوجوان نے ایک ایسی کھلونا گاڑی تیار کی ہے جو نہ صرف پانی پر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ غیر معمولی تیز رفتاری سے چلتے ہوئے پل بھر میں نظر سے اوجھل ہو جاتی ہے۔یہ ننھا کھلونا ٹرک پانی کی سطح پر رکھ کر جیسے ہی ریموٹ سے اسٹارٹ کیا جاتا ہے دیکھتے ہی دیکھتے اس نے پوری جھیل کا سفر پانی پر چلتے ہوئے سیکنڈوں میں طے کر لیا اور جھیل کے کنارے موجود لوگ حیرت زدہ رہ گئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website