counter easy hit

نغمہ نگار آنند بخشی کا آج 87 واں یوم پیدائش

بالی ووڈ کی 6 سو سے زائد فلموں کیلئے ساڑھے تین ہزار سے زائد گانے لکھے ، پہلا فلمی نغمہ 1958 ء میں فلم ” بھلا آدمی ” کیلئے لکھا

Today's 87th birthday of singer Anand Bakhshi

Today’s 87th birthday of singer Anand Bakhshi

ممبئی: بالی ووڈ میں فلمی گانوں کو ایک نیا رحجان دینے والے نغمہ نگار آنند بخشی کا ستاسی واں یوم پیدائش ہے ۔ انہوں نے چھ سو زائد فلموں کے لئے ساڑھے تین ہزار گانے لکھے۔

بالی ووڈ کے صف اول کے نغمہ نگار آنند بخشی اکیس جولائی انیس سو تیس کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ انہیں بچپن سے ہی شاعری کا شوق تھا، انہوں نے پہلا نغمہ 1958 میں فلم   بھلا آدمی   کیلئے لکھا جس کے بول تھے دھرتی کے لال نہ کر اتنا ملال انیس سو پینسٹھ میں فلم   جب جب پھول کھلے کے گانے پردیسیوں سے نہ اکھیاں ملانا نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

انیس سو ستر کی دہائی ان کے عروج کا زمانہ تھا ۔ انہوں نے شعلے، مہاچور ، چرس، امر پریم، ارادھنا، کٹی پتنگ، سیتا اور گیتا، کھلونا، بوبی، آیا ساون جھوم کے، دھرم ویر، جولی، دشمن، ستم شیوم سندرم اور جینے کی راہ جیسی سپرہٹ فلموں کے گیت لکھے ۔ آنند 30 مارچ 2002 کو ممبئی میں انتقال کرگئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website