counter easy hit

خاتون نے گھر میں موجود 6 فٹ لمبا سانپ دبوچ لیا

The, 6-foot-long, snake, woman, caught, in, the ,house سانپوں کے بارے میں سنتے ہی انسان پر خوف طاری ہو جاتا ہے اور ایسے میں اگر کوئی سانپ آپ کے گھر میں گھس آئے توآپ کیا کریں گے۔؟

یقیناًیہ سن کر ہی آپ کا سَر چکرا گیا ہو گالیکن امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کی ایک خاتون بہادری میں سب سے آگے ہیں جن کے گھر میں 6فٹ لمبے سانپ کی موجودگی نے بھی ان کو خوفزدہ نہیں کیا۔یہ خاتون جیسے ہی اپنے گھر میں داخل ہوئیں تو لیونگ روم میں موجود کئی فٹ لمبے سانپ کو دیکھ کر اسے دبوچنے کی ترکیبیں کرنے لگیں اور پھر یکا یک تکیے کے غلاف کو لے کرسانپ کے قریب پہنچیں اور اس انداز میں سانپ کو پکڑا کے وہ اسے مکمل غلاف کے اندر بند کر دیا۔

سانپ کو لے کر خاتون گھر کے عقبی حصے میں پہنچیں اور اسے جنگل کی جانب چھوڑ دیا۔

 










 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website