counter easy hit

’’پرس سنبھالیں، کسی نے نکالا تو الزام مجھ پر آئے گا‘‘

اسلام آباد: احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر دلچسپ صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب نواز شریف نے ایک صحافی کو پرس سنبھالنے کا مشورہ دیا۔

"Take care purse, somebody pulled out charge will come to me"سابق وزیر اعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں سماعت کے دوران جب ایک صحافی کی پتلون سے اُس کے پرس کوگرتا دیکھا تو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وائلٹ کو جیب میں ڈال لیں، پرس کسی نے نکالا تو الزام مجھ پر آئے گا۔ نواز شریف کی یہ بات سنتے ہی کمرہ ٔعدالت م قہقہوں سے گونج اُٹھا، جس پر جج نے ناگواری کا اظہار کیا۔