counter easy hit

شیر چلتا ہے تو اسکے ساتھ زمانہ چلتا ہے ، اللہ تعالیٰ نے میاں محمد نواز شریف کو ایک مرتبہ پھر چن لیا ہے ، سلطانہ اصغر

شیر چلتا ہے تو اسکے ساتھ زمانہ چلتا ہے ، اللہ تعالیٰ نے میاں محمد نواز شریف کو ایک مرتبہ پھر چن لیا ہے ، سلطانہ اصغر 

پیرس(ایس ایم حسنین) صدر مسلم لیگ ن (ویمن ونگ) فرانس سلطانہ اصغر نے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی ریلی کے آغاز سے یس اردو کو ایک بیان میں کہا کہ شیر دل قائد میاں محمد نواز شریف کے متوالوں نے آج ثابت کردیا،کہ وہ لیڈر کے اشارے پر کڑی دھوپ، سردی گرمی، طوفان ہر چیز سے
ٹکرانا جانتے ہیں۔ جس کیلئے مسلم لیگ ن کے کارکنان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ ہم خون جگر سے جمہوریت کی حفاظت پر مہر ثبت کرنے نکلے ہیں انشااللہ اس ملک میں جمہور کی حکمرانی کا سورج ضرور طلوع ہوگا۔

SULTANA ASGHAR, PRESIDENT, WOMEN, WING, PMLN, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website