counter easy hit

روس، برف باری کے بعد رَن وے بھی برف سے ڈھک گئے

روس میں شدید سردی اور برف باری سے جہاں ہر طرف برف دکھائی دے رہی ہے وہیں رَن وے بھی سفید چادر میں ڈھکا ہوا ہے۔

Russia, runway also covered with snow after snowfallماسکو کے ایئرپورٹ پر شدید برف باری کے بعد رَن وے پر ٹیک آف کرتے جہاز نے ایسے برف ہوا میں اُڑائی کہ تمام منظر دھندلا دیا۔ اس انوکھے نظارے نے جہاں ایک طرف یہ مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے افراد کو حیران کردیا وہیں ماسکو میں موسم کی سخت صورتحال کا بھی حال بتا دیا۔