counter easy hit

ٹیکسلا پی پی 7کی فتح ، شکر الحمد للہ شیر سرخرو، افراتفریح بانٹنے والوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں،راجہ اشفاق

raja-ashfaq-president-pml-n-france

raja-ashfaq-president-pml-n-france

پیرس(ایس ایم حسنین)صدر پاکستان مسلم لیگ فرانس راجہ اشفاق نے پی پی 7کے نتیجے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے شیر کو ہمیشہ سرخرو کیا ہے ۔الحمد للہ وزیر اعظم اقوام متحدہ میں کامیاب سفارتکاری کے بعد ٹیکسلاپی پی 7 میں بھی سرخ رو ہوئےہیں۔ اس موقع پر انہوں نے مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے جناب وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، محترمہ مریم نوازصاحبہ ، جناب چوہدری نثار علی خان اور ملک فاروق سمیت تمام ورکرز کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی

انہوں نے مزید کہا کہ مخالفین اپنے ہر حربے میں ناکام رہیں گے وہ ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں جس میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website