counter easy hit

پی ایم ایل این میڈیا سیل اب بھی اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا

کراچی: پی ایم ایل این میڈیا سیل ابھی بھی باز نہ آیا جاوید میاں داد کی عمران خان کے خلاف ایسی ویڈیو بنادی کہ پی ٹی آئی والے چیخ اٹھے، جاوید میاں داد کا پہلا بیان جس میں انھوں نے کہا کہ جہانگیر ترین پر لعنت اور عمران خان کو بهی بکائو کہا “یہ لوگ کیا ترقی لائیں گے جو لوگوں کو خرید رہے ہیں ..یہ غریبوں کا دکھ نہیں جانتے.” جاوید میانداد نے بعد ازاں ان باتوں کی سختی سے تردید کی، جاوید میانداد کے ویڈیو پیغام  نے معاملہ واضح کیا

‏جاوید میانداد کا ویڈیو پیغام. جہانگیر ترین پر لعنت اور عمران خان کو بهی بکائو کہا."یہ لوگ کیا ترقی لائیں گے جو لوگوں کو خرید رہے ہیں ..یہ غریبوں کا دکھ نہیں جانتے." جاوید میانداد

Publiée par Xpose Khawarij sur Lundi 30 juillet 2018