counter easy hit

وزیراعظم کی پارا چنار دھماکوں کی شدید مذمت

PM, Nawaz,Sharief, condemned, blast at, Parachinarوزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاراچنار دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔وزیر اعظم نے دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور ان کے لواحقین کےلیے صبرجمیل کی دعا کی۔وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ملک بھر میں سیکیورٹی کو مزید سخت کرنے کی ہدایت بھی کی۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کوئی بھی مسلمان ایسے گھناؤنے اقدامات کا تصور بھی نہیں کر سکتا، دہشت گردی کے ایسے واقعات کو ریاستی طاقت سے کچل دیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website