counter easy hit

پاکستان انٹرنیشنل  پریس ایجنسی پی پی اے کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد  کے  منتخب ممبران کے   اعزاز میں استقبالیہ 

اسلام آباد؛(رپورٹ ؛عظمت علی سے )پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی پی پی اے کی انتظامیہ کی طرف سے نیشنل پریس کلب کے منتخب عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں استقبالیہ/ناشتہ کا اھتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کیا گیا جس میں نیشنل پریس کلب کے صدر طارق چودھری ،سیکرٹری شکیل انجم نے بھی شرکت کی چیف ایڈیٹر خالد ااطہر نے اس موقع پر گفتگو میں کہا کہ منتخب قیادت مثبت میڈیا کے فروغ کے ساتھ ساتھ صحافی برادری کے مسائل کے حل کیلئے بھر پور کردار ادا کررہی ھے جس پر ممبران مبارکباد کے مستحق ہیں پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی پی پی اے کے چیف ایڈیٹر خالد اطہر کے علاوہ سینئر ایڈیٹوریل اسٹاف جناب آفتاب رضا خان اور اصغر علی مبارک نے شرکاء کا آمد پر خیر مقدم کیا. واضح رھے کہ جرنلسٹس پینل نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کامیابی حاصل کی جس میں صدر طارق محمود چوہدری،سیکرٹری جنرل شکیل انجم،نائب صدور آصف بشیر چوہدری،کاشف رفیع،بلال ڈار،مائرہ عمران،جوائنٹ سیکرٹریز عابد عباسی،دستار علی شاہ،فوزیہ کلثوم رانا،ندیم چوہدری گورننگ باڈی کے تمام ممبران منتخب ھوےھیں PAKISTAN, INTERNATIONAL, PRESS, AGENCY, PPA, ARRANGED, A, RECEPTION, IN, RESPECT, OF, ELECTIVE, MEMBERS, OF, MEMBERS, OF, NATIONAL, PRESS, CLUB, ISLAMABAD

PAKISTAN, INTERNATIONAL, PRESS, AGENCY, PPA, ARRANGED, A, RECEPTION, IN, RESPECT, OF, ELECTIVE, MEMBERS, OF, MEMBERS, OF, NATIONAL, PRESS, CLUB, ISLAMABADPAKISTAN, INTERNATIONAL, PRESS, AGENCY, PPA, ARRANGED, A, RECEPTION, IN, RESPECT, OF, ELECTIVE, MEMBERS, OF, MEMBERS, OF, NATIONAL, PRESS, CLUB, ISLAMABADPAKISTAN, INTERNATIONAL, PRESS, AGENCY, PPA, ARRANGED, A, RECEPTION, IN, RESPECT, OF, ELECTIVE, MEMBERS, OF, MEMBERS, OF, NATIONAL, PRESS, CLUB, ISLAMABAD