counter easy hit

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسرے ون ڈے میں بھی ویسٹ انڈیز سے بد ترین شکست پر عمر قریشی نے شدید غم و غصے کا اظہار

Umar Qarashi

Umar Qarashi

میلان (شیخ بابر سے ) پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسرے ون ڈے میں بھی ویسٹ انڈیز سے بد ترین شکست پر دبئی کی ممتاز بزنس مین اور ڈرامہ پروڈیوسر عمر قریشی نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ ٹیم میں جاری سفراشیات سے پر بھرتی نااہل کھلاڑیوں کو فورا نکال دیا جائے

خاص طور پر یونس خان بھی کافی وقت سے پرفارمنس شو نہیں کر رہے ہیں، اس کے علاوہ ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کی کیا ٹوک تھا، پہلے بیٹنگ کرنی چاہیئے، تھی، اس کے علاوہ ٹیم کو بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔