counter easy hit

مجھے کیوں نکالا کے بعد اب اسے کیوں نہیں نکالا، امیر حیدر ہوتی

Nawaz Sharief, will, ask, why, Imran, not, disqualified

Amir, Haider, Khan, Hoti

نواز شریف ضرور پوچھیں گے کہ اسے کیوں نہیں نکالا، امیرحیدر

خیبر پختون خوا عوامی نیشنل پارٹی کے صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ اب نواز شریف ضرور پوچھیں گے کہ اسے کیوں نہیں نکالا؟ ۔انہوں نے کہا کہ قانون اور معیار سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہئیے تھاجبکہ عمران خان کا دعویٰ تھا کہ صاف لوگ میرے پاس ہےاور آج عدالت نے جہاز ترین کو گھر بھیج دیا۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ جہانگیر ترین کو سپریم کورٹ نے گھر بھیجا ،عمران خان کو ہم الیکشن میں گھر بھیج دیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی آف شور کمپنی کو کیوں تسلیم کیا گیا؟اور نواز شریف اور عمران خان کے لیے جدا جدا معیار کیوں ہیں؟

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website