counter easy hit

‏نوشہرہ: مسلم لیگ ن کے حلقہ پی کے 61 کے امیدوار رشید خان پارٹی سے مستعفی ہوگئے

‏نوشہرہ: مسلم لیگ ن کے حلقہ پی کے 61 کے امیدوار رشید خان پارٹی سے مستعفی ہوگئے

Naushera: PML N circle P K 61 candidate resigned from the partyمسلم لیگ کو ٹکٹ بھی واپس کردیاپی کے61کےامیدوارکی عائشہ گلالئی سےملاقات میں پی ٹی آئی گلالئی میں شمولیت کااعلان کردیا رشید خان پی ٹی آئی گلالئی کی ٹکٹ سے الیکشن لڑیں گے