counter easy hit

میاں محمد نواز شریف کو تنگ کرنے کیلئے آئین و قانون کو تماشہ بنا دیا گیا ہے، میاں محمد حنیف

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں نادیدہ قوتیں آئین و قانون کا تماشہ لگا چکی ہیں۔ جس سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔  میرے قائد میاں محمد نواز شریف کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوسکا اس لئے ان پر گھنائونے الزامات لگا کر ملک کی اعلیٰ عدلیہ اور آئین کا تماشہ لگایا گیا ہے۔

جتنا بھی میاں محمد نواز شریف پر پریشر ڈالا جائے گا ان پرمزید صعوبتیں بڑھائی جائیں گی ۔ وہ اور مضبوط ہونگے ۔ انہیں توڑا نہیں جاسکے گا۔

MIAN MUHAMMAD HANIF, CHIEF ORGANIZER, PMLN, FRANCE, SAID, LAW, AND, ORDER, IS, BEING, HUMILIATED, IN, PAKISTAN

You must be logged in to post a comment Login