counter easy hit

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون ہم پر قرض ہے ہم مرتے دم تک اس کی لاج رکھیں گے، شریف برادران اور ان کی لونڈی پولیس کا انجام قریب ہے،اعظم چوہدری

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون ہم پر قرض ہے ہم مرتے دم تک اس کی لاج رکھیں گے، شریف برادران اور ان کی لونڈی پولیس کا انجام قریب ہے،اعظم چوہدری

Martyred, people, of, Model Town, have, loan, on, us, we, will, not, forget, them, chaudhry, muhammad, azam, President, Tehreek e Minhaj ul Quran, Franceپیرس (یس اردو نیوز)ان خیالات کا اظہار محترم چوہدری محمد اعظم صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس نے میڈیا کے ساتھیوں سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے مزید کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب شریف براران اور ان کے حواری عدالت کے کٹہرئے میں ہونگے ان شااللہ ہم عدلیہ سے امید کرتے ہیں کہ شریف برادران پانامہ کیس میں نااہل ہونگے اور اس کے بعد سانحہ ماڈل ٹاون کے کیس میں پھانسی کا پھندہ ان کا مقدر بنے گا اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اس بات کا عزم اور اظہار کیا کہ ہم شیخ الاالسلام ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کے کارکن ہے اگر شریف بردران یا ان کی لونڈی پنجاب پولیس نے ہمارے قائد کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو ہم وہ انکھیں نکال دینگےاس کی ساتھ ساتھ انہوں نے مزید کہاکہ ہم دیار غیرسے اپنے قائد کو اس بات کا یقین دلاتے ہیں ہم اس کرپٹ نظام کے خاتمے کے لئے اور شہدائے ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے لئے ان کال کی منتظرہیں –

Martyred, people, of, Model Town, have, loan, on, us, we, will, not, forget, them, chaudhry, muhammad, azam, President, Tehreek e Minhaj ul Quran, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website