counter easy hit

جہانگیر بدر کی یاد میں۔سابق چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز قاری فاروق احمد کا خراج تحسین

Legendary, Pakistan Peoples Party, Leaders, Jehangir Baddar (Late) with, Qazi Sultan (Late) and others

Legendary, Pakistan Peoples Party, Leaders, Jehangir Baddar (Late) with, Qazi Sultan (Late) and others

پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ جہانگیر بدر پاکستان پیپلز پارٹی کے جانثاروں کی اس نسل کے نمائندہ تھے جو تن من دھن سے اپنی زندگی  پیپلز پارٹی اور شہید بھٹو کیلئے وقف کیے ہوئے تھے۔ ایسے اپنے مقصد کے ساتھ مکمل طور پر جڑے ہوئے سیاستدان اور دھن کے پکے سیاسی کارکن جو ضیا کے تاریک مارشل لائ کے سامنے سینہ سپر رہے اور اپنی پوری زندگی اس جدوجہد کیلئے وقف کردی۔ایک یادگار تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے قاری فاروق احمد نے کہا کہ قاضی سلطان مرحوم اور محترم جہانگیر بدر مرحوم پاکستان پیپلز پارٹی کے انتہائی مشکل دورمیں چمکنے والے دو ستارے ہیں جو آمریت کی تاریکی میں کندن بن کرابھرے اور چھاگئے۔ یہاں تک کہ انہوں نے اپنی تمام زندگی عوام کی خدمت کی اور اس کو اپنا ایمان بنائے رکھا۔ جہانگیر بدر مرحوم نے اپنی ساری زندگی آمریت کی سیاہی کو مٹانے کیلئے وقف کیے رکھی۔آج بھی آمر ان راہنمائوں کے ناموں سے خوفزدہ رہتی ہے۔

Tribute, by, Qari, Farooq, Ahmed, Ex-Chief Organizer, PPP, France, to, Legendary, Pakistan Peoples Party, Leaders, Jehangir Baddar (Late) with, Qazi Sultan (Late) and others

Tribute, by, Qari, Farooq, Ahmed, Ex-Chief Organizer, PPP, France, to, Legendary, Pakistan Peoples Party, Leaders, Jehangir Baddar (Late) with, Qazi Sultan (Late) and others

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website