counter easy hit

لاہور سرگودھا روڈ پر ہونے والا ایکسیڈنٹ جس میں ایک سکول وین اور کار میں تصادم سے بہت سے ننھے فرشتے اس دنیا سے چل بسے

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور سرگودھا روڈ پر ہونے والا ایکسیڈنٹ جس میں ایک سکول وین اور کار میں تصادم سے بہت سے ننھے فرشتے اس دنیا سے چل بسے۔ یہ افسوسناک واقعہ لاہور سرگودھا روڈ پر  پیش آیا۔

گھر سے سکول جانے والے ننھے بچے یونیفارم میں اخروی منزل کی جانب روانہ ہوگئے۔ سڑک پر ویگن کو تصادم سے آگ لگ گئی۔  جس کی ویڈیو یس اردو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔