counter easy hit

عمران خان لاہور میں مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے

lahore-imran-khan-caught-in-local-hotels-lift

lahore-imran-khan-caught-in-local-hotels-lift

لاہور: (یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان  مقامی ہوٹل کی لفٹ سے اوپر کی منزل کی جانب جارہے تھے کہ اس دوران بجلی چلی گئی جس کے باعث وہ لفٹ میں پھنس گئے۔

یس نیوز کے مطابق عمران خان لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے ہوٹل پہنچ کر لفٹ کے ذریعے اوپری منزل کی جانب جارہے تھے کہ اس دوران بجلی چلی گئی جس کے باعث وہ لفٹ میں پھنس گئے، ہوٹل انتظامیہ نے کافی دیر کوشش کے بعد عمران خان کو لفٹ سے نکالا اور پھر وہ سیڑھیوں کے ذریعے تقریب میں شریک ہوئے۔ مقامی ہوٹل کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بیک اپ جنریٹر موجود تھے لیکن انہیں اسٹارٹ ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website