counter easy hit

محب وطن اپوزیشن لیڈر کی پگڑی اچھالی گئی، اور قبضہ مافیا اور پی ٹی آئی کے چہیتے وزرا کے فرنٹ مین کو پولیس حراست سے فرار کروا دیا گیا، شرم آنی چاہیے، خان یوسف

محب وطن اپوزیشن لیڈر کی پگڑی اچھالی گئی، اور قبضہ مافیا اور پی ٹی آئی کے چہیتے وزرا کے فرنٹ مین کو پولیس حراست سے فرار کروا دیا گیا، شرم آنی چاہیے، خان یوسف

پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے کہا ہے کہ محب وطن اور غریب عوام کے دکھ درد کو دور کرنے والے شہباز شریف کی پگڑی اچھالی جارہی ہے جب کہ بدنام زمانہ قبضہ مافیا منشا بم کو عدالت کے احاطہ میں پولیس سکواد کی حراست سے بھگا دیا گیا۔ ایسی شرمناک مثالیں صرف پاکستان کے نظام میں ہی ملیں گی۔

KHAN YOUSAF, GEN SECRETARY, PMLN, FRANCE, SAID, SHEHBAZ SHARIEF, AFFECTED, OF, HIS, GREAT, LOVE, AND, SERVICES, FOR, NATION