counter easy hit

یوم پاکستان پر پاکستان کی معاشی ترقی کی سمت بتا رہی ہیں کہ وزیر اعظم نے پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے ویژن کے مطابق بنانا شروع کر دیا ہے، جاوید بٹ،

یوم پاکستان پر پاکستان کی معاشی ترقی کی سمت بتا رہی ہیں کہ وزیر اعظم نے پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے ویژن کے مطابق بنانا شروع کر دیا ہے، جاوید بٹ،

JAVED, AKHTAR, BUTT,EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, اسلام آباد؍پریس(یس اردو نیوز) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور کیٹرنگ کے کاروبار سے منسلک مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے یوم پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کیلئے صدر پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد پہنچے ہیں اور یہ دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اس سال یوم پاکستان پر پاکستان معاشی اور طاقت کے لحاظ سے نہائت مستحکم ریاست بن چکی ہے۔یہ سب وزیر اعظم پاکستان کی شب و روز محنت اور ویژن کی دین ہے۔  پاکستان کے معاشی اشاریے اور تیز رفتار ترقی کو دیکھ کر بین الاقوامی ادارے اور کمپنیان پاکستان کو مستقبل کی معاشی قوت   بتا رہے ہیں کہ وزیر اعظم نے پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان بنا دیاپوری دنیا کے حکمرانوں کے بچوں میں سے مریم نواز کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں پوزیشن نے مخالفین کو گریبانوں میں جھانکنے پر مجبور کر دیا ہے، مریم نواز پاکستان کی مستقبل کی لیڈرشپ میں سب سے محترم ترین ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website