counter easy hit

برطانیہ میں بلیک پڈنگ پھینکنے کے دلچسپ مقابلے

برطانیہ میں بلیک پڈنگ پھینکنے کے دلچسپ اور روایتی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے ہزاروں افراد شرکت کرکے خوب محظوظ ہوئے

Interesting competition to throw black pudding in the UKاس منفرد کھیل میں کھلاڑیوں کو پڈنگ کو 12فٹ اونچے مقررہ مقام تک پھینکنے کی بھرپور کوشش کرکے مقابلہ اپنے نام کرنا تھا جس میں ہر کھلاڑی کو تین کلوو زنی پڈنگ پھینکنے کے لئے تین موقع دئیے گئے تاہم یہ مقابلہ 45سالہ کے نام رہا۔ واضح رہے برطانیہ میں یہ روایتی مقابلہ قدیم روایت کے تحت گزشتہ پانچ صدیوں سے اب تک جاری ہے۔ جس میں ہر سال شہر بھر سے لوگ بڑی تعداد میں شرکت کرکے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں۔