counter easy hit

ہیلری اور ٹرمپ ڈانس کرتے سڑکوں پر نکل آئے!

Hillary and Trump took to the streets to dance!

Hillary and Trump took to the streets to dance!

امریکا میں صدارتی انتخابات کے لئے جہاں ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹ کاسٹ کئے جارہے ہیں، وہیں ان کے چاہنے والے ان کی کئی ریاستوں میں جیت کی خوشی نت نئے انداز سے مناتے نظر آرہے ہیں۔

برطانیہ میں بھی کئی شہر ی صدارتی امیدوارہیلری اور کلنٹن کا ماسک پہنے ان کا روپ دھارے سڑکوں پر نکل آئے اور دلچسپ ڈانس کا مظاہرہ پیش کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

واضح رہے ٹرمپ اور ہیلری کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے، تاہم جلد ہی نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website