counter easy hit

سر درد چٹکی میں غائب

اگر سر میں شدید درد ہو تو دایاں ہاتھ سر پر رکھ کر اکتالیس مرتبہ ﷽ پڑھ کر ہاتھ پر دم کرکے سر پر پورا ہاتھ پھیرلے۔ درد ایسا غائب جیسے تھا ہی نہیں۔ آزمودہ‘ مجرب پرتاثیر عمل ہے۔