counter easy hit

عید الفطر کی مبارک گھڑیوں میں دعا ہے اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی فیاض و برکات سے پوار سال مستفید فرمائے، حاجی مشتاق

Haji Mushtaq, Senior, Vice , President, Tehreek, e, Minhaj ul Qruan, Franceپیرسی(یس اردو نیوز) ادارہ منہاج القرآن  فرانس کے سینئر نائب صدر حاجی مشتاق احمد صاحب نے تمام اہل وطن کو اوورسیز پاکستانیز، دہقان، کسان ، ہاری مزدور سب کو بہت زیادہ عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کی برکات سے ہمیں پورا سال مستیفد ہونے کی توفیق و سعادت عطا فرمائے۔ اور ہم سب میں اتحاد اتفاق ار یکجہتی قائم رکھے اور ہمیں پاکستان کے استحکام کیلئے صرف اور صرف پاکستانی بن کر رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔اس عید کے پر مسرت موقع پراپنے تمامدوستوں کیلئے میرا پیغام کہ  ہمیں ہر خوشی کے موقع پر اپنے مزدور بھائیوں، غربا و مساکین کو یاد رکھنا چاہیےاور انکی پریشانیوں اور تکالیف کو کم سے کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website