counter easy hit

مادرجمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو کی پانچویں برسی سادہ اور پروقار طریقہ سے منائی گئی۔

پیرس ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید کی بیوہ محترمہ بیگم نصرت بھٹو کی پانچویں برسی کے سلسلہ میں سادہ اور پروقار تقریب سابقہ چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی کی صدارت میں منقد ہوئی جس میں پارٹی راہنما محمد اشرف ورک آف منڈی بہاؤالدین چوہدری محمد اقبال گجر سرائے عالمگیر اور دیگر نے شرکت گی اس موقع پر جمہوریت کےلئے قربانیاں دینے والوں کے ایصال ثواب کےلئے خصوصی دعا کی گئی قاری فاروق آحمد فاروقی نے کہا محترمہ بیگم نصرت بھٹو وہ عظیم خاتون تھیں جنہوں نے اپنے خاوند ذوالفقار بھٹو دو بیٹوں اور بیٹی محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کا غم برداشت کیا اور آخیری دم تک جمہوریت کےلئے بھرپور جدوجہد جاری رکھی اس موقع ان کے بلند درجات کےلئے خصوصی دعا کے ساتھ ساتھ ملک قوم کی ترقی خوشحالی اور پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی کامیابی دعا کرائی گئی ۔

Pakistan Peoples Party France (1)

Pakistan Peoples Party France

Pakistan Peoples Party France (2)

Pakistan Peoples Party France

Pakistan Peoples Party France (3)

Pakistan Peoples Party France

Pakistan Peoples Party France (4)

Pakistan Peoples Party France

Pakistan Peoples Party France (5)

Pakistan Peoples Party France

Pakistan Peoples Party France (6)

Pakistan Peoples Party France

Chaudhry Ghulam Raza

Chaudhry Ghulam Raza

Chaudhry Ashraf Virk

Chaudhry Ashraf Virk

Chaudhry Iqbal Gujar

Chaudhry Iqbal Gujar

Qari Farooq Ahmad

Qari Farooq Ahmad

Muhammad Asif Gorsi

Muhammad Asif Gorsi

Pakistan Peoples Party France (13)

Pakistan Peoples Party France

Pakistan Peoples Party France (14)

Pakistan Peoples Party France

Pakistan Peoples Party France (15)

Pakistan Peoples Party France