counter easy hit

گوجرخان، پیرس کی سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد افراسیاب کے والد حاجی محمد عجائب رضا گوجرخان میں انتقال کرگئے،نماز جنازہ کل بروز بدھ4:30 بجے شام ان کے گائوں مطوعہ ، گوجرخان میں ادا کی جائیگی

Father of, Raja Afrasyab, Haji Ajaib Khan, Died, Today

پیرس؍گوجرخان(یس اردو نیوز)پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات راجہ افراسیاب اورراجہ الفت  حسین کے والد حاجی محمد عجائب اس جہان فانی سے آج صبح کوچ کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج 4:30 بجے شام ان کے آبائی گائوں مطوعہ ، گوجرخان میں ادا کی جائے گی۔

افسوسناک خبر ملتے ہی پیرس میں موجود پاکستانی برادری نے راجہ افراسیاب سے اظہار افسوس کرنے کیلئے رابطہ کیا ان کے دوستوں ممتاز سیاسی وسماجی راہنمائوں راجہ علی اصغر، قاری فاروق احمد، جاوید احمد بٹ،ندیم ڈھیرو کنا، ممتاز پکھووال، میاں جعفراقبال خونن، چودھری افضل لنگاہ اور دیگر نے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی  اور راجہ افراسیاب اور ان کے خاندان کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہونے کے عزم کا اظہار کیا۔

Father of, Raja Afrasyab, Haji Ajaib Khan, Died, Today

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website