counter easy hit

دل کے ہاتھوں مجبور انگور کھائیں!

جن کی دل کی دھڑکن تیز ہو چاہے جس وجہ سے بھی ہو وہ صبح نہار منہ پچاس گرام انگور کھائیں اور اس کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں،ایک ماہ کےاستعمال سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مرض ٹھیک ہو جاتا ہے۔بے شمار لوگوں کا آزمودہ ہے۔