counter easy hit

اسلام آباد پولیس کا تعلیمی اداروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک.ڈاون، منشیات فروشگرفتار

اسلام آباد  (اصغرعلی مبارک)  پولیس کا تعلیمی اداروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک.ڈاون.جاری اسلام آباد سی آئی اے ہولیس نے منشیات فروش سید نذیر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم تعلیمی اداروں میں طلباء کو منشیات سپلائی کرتا تھا۔ ملزم کے قبضہ سے 1020 گرام چرس بھی برآمد کر لی گئی.۔ ملزم.کے خلاف مقدمہ درج،مزید تفتیش شروع کر دی گئی

DRUGS, SELLER, IN, EDUCATIONAL, INSTITUTIONS, POLICE, ARRESTED, SUSPECT