counter easy hit

کینیڈا کے بلند و بالا پہاڑ پر سائیکلنگ

آپ نے کئی منچلوں کو سائیکل چلاتے ہوئے مختلف اسٹنٹ پیش کرتے دیکھا ہوگا لیکن ان میں سے کچھ سر پھرے ایڈونچر کے شوقین میں اپنی زندگی تک داؤپر لگا دیتے ہیں۔

Cycling on the top mountain of Canadaویڈیو میں نظر آنے والے ان خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں جو بلندو بالا پہاڑ کے سرے پرپہنچ گئے ہیں اور دشوار گزار خطرناک راستے پر سائیکلنگ کا شوق پورا کر رہے ہیں۔ ایڈونچر کے شوقین سر پھرے نوجوانوں نے کرتب بازی کیلئے کینیڈاکے صوبے برٹش کولمبیاکی سیکڑوں فٹ بلند پہاڑی سلسلے کا انتخاب کیا اور ئیکل چلانے کا ایساخطرناک مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والوں کی بھی سانسیں تھم گئی۔