counter easy hit

Coke Studio Season 9, Episode 5کوک سٹوڈیو سیزن 9،قسط نمبر5 راحت فتح علی کا نیا گیت اور تمام وڈیوز

کوک سٹوڈیو سیزن 9 کی پانچویں  قسط آج پیش کر دی گئی ہے راحت فتح علی خان خوبصورت کا خوبصورت گیت صدا بھی شامل ہے مسحور کن دھن اور لاجواب آواز نے سب کے دل موہ لیے

اسکے علاوہ جاوید بشیر اور معصومہ انور کا جھلیا ایک نیا شاہکار گانا ہے  جس پر بہت محنت کی گئی ہے۔ کوک سٹوڈیو میں اور بھی بہت سے تجربات کئے گئے مگر یہ گانا ایک ماسٹر پیس ہے

اسکے علاوہ ریچل اور کاشف علی کا شاماں پے گئیاں اور کی دم دا بھروسہ بہت اعلیٰ ری مکس ہے جسکو بہت پسند کیا گیا ہے آج سے قسط نشر ہو رہی ہے اور لاکھوں لوگ اسکو دیکھ چکے ہیں

چوتھا اور آخری شاہکار گانہ مومنہ مستحسن اور جنید خان کا ہے جوکہ میں راستہ ہے اس گانےکو بہت خوبصورتی سے کمپوز کیا گیا ہے گانے کی دھن دل موہ لینے والی ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website