counter easy hit

چین، چڑیا گھر میں ننھے سفید ٹائیگرز عوام کے سامنے پیش

چین کے چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کے ننھے منھے بچوں کو نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے جنہیں دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ وہاں کا رخ کررہے ہیں۔

China, white kid tiger present in front of the public in zooاگست میں پیدا ہونے والے ان تین ننھے مہمانوں کی چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے بھی خوب آؤ بھگت کی جارہی ہیں اور سب ان کے ناز اٹھا رہے ہیں جبکہ ان کی نٹ کھٹ شرارتیں سب کی تو جہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ سفید رنگت کے ان ٹائیگرز کا شمار نایاب نسل میں ہوتا ہے جو تیزی سے معدوم ہوتے جارہے ہیں۔