counter easy hit

سی ڈی اے کی اہلیان اسلام آباد سے پانی کی زیر زمین گرتی ہوئی سطح کے باعث پانی کم استعمال کرنے کی ہدایت جاری

CDA, WARNING, FOR, WATER, SHORTAGESاسلام آباد(اصغر علی مبارک) کیپیٹل ڈویژن اتھارٹی کی جانب سے ایک عوام الناس کیلئے اپیل نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اہلیان اسلام آباد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ معمول سے کم بارشیں ہونے کی وجہ سے سملی ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے ۔ لہذاپانی کے استعمال کا عرصہ بڑھانے کیلئے فی الحال ڈیم سے پچاس فیصد کم پانی لیا جارہا ہے۔ زیر زمین پانی کی سطح بھی برتی جارہی ہے۔لہذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ پانی کے استعمال میں احتیاط کریں۔پانی کے ضیاع کو روکنے میں ادارے کی مدد کریں۔ خصوصی طور پر باغبانی، گاڑیوں، فرش کی دھلائی سے احتیاط برتیں۔ تاکہ ضروری استعمال کیلئے پانی  کی سپلائی کو مون سون تک بلا تعطل جاری رکھا جاسکے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website