counter easy hit

سہالہ، ایس ایچ اوشوکت علی کا بین الاقوامی سٹے باز گروہوں کے اڈے پر چھاپہ، انڈیا جنوبی افریقی ٹیموں پر لگی جوئے کی رقم برآمد

BOOKIES, ARRESTED, IN, PS, SIHALA, SURROUNDINGS, SHO, SHAUKAT ALI, RAIDED, TODAY, RECOVERED, HEAVY, AMOUNT, OF, RUPEES, FOR, BETTING, ON, INDIA, SOUTH AFRICA, CRICKET, MATCH سہالہ(اسدحیدری )ایس ایچ آو سہالہ شوکت علی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری سہالہ پولیس کاقماربازی کے اڈوں پر چھاپے   8ملزمان کے خلاف مقدمہ درج عوامی حلقوں کا سہالہ پولیس کو اظہر من الشمس کاروائی کرنے پر خراج تحسین۔ نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ملزمان انڈیا،جنوبی افریقہ کرکٹ میچ قماربازی کررہے تھے پولیس نے رنگےہاتھوں کاروائی کی۔  ستر ہزارروپے نقدی آلات قماربازی تاش پتے لڈو،۲۳موبائل تین لیپ ٹاپ،ایل ای ڈی ۵ڈش ریسیورسمیت دیگر اشیاء موقع سے قبضہ میں لے لئ گئ۔  تفصیلات کے مطابق ایس ایچ آو سہالہ کی خصوصی ہدایت اور مخبر کی اطلاع پر سہالہ پولیس نے نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر محفل الٹ دی۔  چھاپے کے دوران ملزمان محمد عمران۔ طارق محمود،ضیاء الحسن سمیت دیگر پانچ نامزد ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا اور موقع سے ۲۳موبائل۔ تین لیپ ٹاپ ستر ہزار روپے نقدی۔ لڈو۔ تاش کے پتے۔ ایل ای ڈی۔ پانچ ریسیورسمیت دیگر آلات قماربازی قبضہ میں لیے عوامی حلقوں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرنے پر سہالہ پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔