counter easy hit

پیرس، چیئرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب اور محترمہ بشریٰ مانیکا کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، عاطف مجاہد

پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے انفارمیشن سیکرٹری جناب عاطف مجاہد نے چیئرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب اور محترمہ بشریٰ مانیکا کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے موسٹ لکی مین جنہیں نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ دنیا بھر میں کرکٹ کے پرستار آج بھی شادی کیلئے ہاٹ فیورٹ سمجھتے ہیں اور ان کی پرستار لاکھوں میں ہیں جو ان  کی ایک جھلک کیلئے آج بھی چالیس سال کے کیریئر کو مد نظر رکھتے ہوئے بھی بے تاب رہتی ہیں ۔

یہ سب سے خوشنصیب ترین ہستی ہمارے قائد محترم عمران خان کی ہے ان کی شادی پر جو لوگ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اور ہمیں مبارکباد کے پیغامات بھی بھجوا رہے ہیں ان تمام احباب کا شکریہ ۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس مبارک سفر پر اللہ تعالیٰ ہمارے قائد اور محترمہ بشریٰ مانیکا کو قدم بہ قدم کامیابیاں عطا فرمائیں اور ان کی جوڑی کو سدا سلامت رکھیں۔

Atif, mujahid, mughal, information, secretary, PTI, youth, wing, france, congratulated, Imran Khan, on, his, third, marriage, with, Bushra Manika